Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان اور چین نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں ۔۔۔ جدید ترین بحری جہاز کی تقریب رونمائی، اس میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے

پاکستان اور چین نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں ۔۔۔ جدید ترین بحری جہاز کی تقریب رونمائی، اس میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاک بحریہ کے لیے چین میں تیار کیے جانے والے جدید ترین بحری جہاز فریگیٹ 054 کی تقریب رونمائی کی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنا میں کیا گیا جس میں پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں چائنا شپ بلڈنگ

ٹریڈنگ کمپنی کے چیئرمین، دیگر عہدیدار اور پاک بحریہ کے حکام بھی شریک تھے۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ یہ جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس ہو گا، پاک بحریہ کے بیڑے میں اس جہاز کی شمولیت سے خطے میں امن برقرار رکھنےکی کاوشوں میں مزید بہتری آئے گی۔فریگیٹ کی لانچنگ کی تقریب کے مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فریگیٹ جہاز کی تیاری پاک چین دفاعی تعاون کا نیا اور درخشاں باب ہے، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل شپ یارڈ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ تیاری پاک چین دفاعی تعاون کا نیا اور درخشاں باب ہے، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل شپ یارڈ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ ٹریڈنگ کمپنی کے چیئرمین، دیگر عہدیدار اور پاک بحریہ کے حکام بھی شریک تھے۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ یہ جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس ہو گا، پاک بحریہ کے بیڑے میں اس جہاز کی شمولیت سے خطے میں امن برقرار رکھنےکی کاوشوں میں مزید بہتری آئے گی۔فریگیٹ کی لانچنگ کی تقریب کے مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فریگیٹ جہاز کی تیاری پاک چین دفاعی تعاون کا نیا اور درخشاں باب ہے، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل شپ یارڈ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ تیاری پاک چین دفاعی تعاون کا نیا اور درخشاں باب ہے، پراجیکٹ کی بروقت تکمیل شپ یارڈ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

Share

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز: خاتون سے طویل افیئر۔!! (ن) لیگی ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو پھینٹی لگا دی۔۔۔ لیگی رہنما زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے …

Powered by themekiller.com