بڑی خوشخبری ۔۔۔ ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، نئی قیمت کیا ہے؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہو کر ایک لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق تین ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ دس گرام سونے کی

قدر 2572 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد قیمت کم ہوکر 110597 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 2030 ڈالر فی اونس ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.