روک سکتے تو روک لو۔!! سعد حریری اور اسکی رہائشگاہ پر حملہ کیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے اعتراف کرلیا

تل ابیب (ویب ڈیسک) روک سکتے ہو تو روک لو، سعد حریری اور اس کے حواریوں پر حملہ کیا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی آمیز اقرار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق لبنان میں سعد حریری کی رہائش گاہ پر ہونے والے اسرائیلی دھمکے کے بارے میں اہم انکشافات ہوئے۔تفصیلا ت کے مطابق
لبنان میں ہونے والے خطرناک حملے کا ڈھٹائی کے ساتھ

اقرار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ پہلے اسرائیلی فورسز نے اپنے دفاع میں لبنان کی حدود کے اندر جا کر سعد حریری کے کمپاونڈ پر حملہ کیا ہے اور اسے تباہ کر کے رکھ دیا ہے’۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تو ابھی ابتدا ہے اسرائیلی اپنے دفاع میں سب کچھ کر سکتا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنے دفاع میں بہت آگے جا سکتا ہے ، نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ ان کے لیے بھی پیغام ہے جو اسرائیل کے لیے خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ اور دیگر اسرائیل مخالف گروہوں کو یہ یاد رکھ لینا چاہیے کہ اسرائیل اپنے دفاع میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.