بریکنگ نیوز: مسئلہ کشمیر کے لیے چین میدان میں آگیا ۔۔۔۔ بھارت اور امریکہ کی نیندیں حرام کر دینے والا اعلا کر دیا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر مؤثر ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیرکے معاملے میں چین کا مؤقف واضح اور اپنی جگہ برقرار ہے، مسئلہ کشمیرپاکستان اور بھارت

کے درمیان تاریخ کا چھوڑا ہوا مسئلہ ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چین کشمیر کے علاقے کی صورت حال کا بغور جائزہ لیتا ہے، بھارت کا جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرنا غیرقانونی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کےتحت معاہدہ موجود ہے، مسئلہ کشمیر فریقین کے درمیان بات چیت اور پرامن طریقےسے حل ہوناچاہیے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت پڑوسی ہیں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوسکتے۔چینی کمپنی اوپو نے خاموشی سے اپنا نیا اسمارٹ فون کے 7 فائیو جی متعارف کرادیا ہے۔اوپو کے 7 فائیو جی میں اسنیپ ڈراگون 765 جی ایس او سی پراسیسر دیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم سے لیس اس فون میں 8 جی بی ریم جبکہ 128 اور 256 جی بی اسٹوریج آپشنز دیئے گئے ہیں۔جہاں تک ڈسپلے کی بات ہے تو اس فون میں 6.4 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ اسکرین دی گئی ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر بھی ڈسپلے کے اندر نصب ہے۔تحریر جاری ہے‎یہ فون کافی پتلا ہے جس کی موٹائی 7.96 ملی میٹر ہے جبکہ وزن 180 گرام ہے۔فون کے اندر 4025 ایم اے ایچ بیٹری 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔دیگر فیچرز میں ہیڈفون جیک، بہتر گیمنگ پرفارمنس کے لیے ہائپر بوسٹ 3.0، فائیو جی نیٹ ورک اور وائی فائی کنکشن تیزرفتار رکھنے کے لیے لنک بوسٹ 2.0 قابل ذکر ہیں۔فون کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جس میں 48 میگا پکسل، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ، 2 میگا پکسل میکرو اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر کیمرا شامل ہے۔فرنٹ پر 32 میگا پکسل کیمرا نوچ ڈیزائن میں دیا گیا ہے۔اس فون کا 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 1999 چینی یوآن (48 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ 256 جی بی اسٹوریج والا فون (55 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔یہ فون پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے اور دیگر ممالک کے حوالے سے فی الحال کمپنی نے کوئی اعلان نہیں کیا۔ جی بی اسٹوریج والا ماڈل 1999 چینی یوآن (48 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ 256 جی بی اسٹوریج والا فون (55 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔یہ فون پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے اور دیگر ممالک کے حوالے سے فی الحال کمپنی نے کوئی اعلان نہیں کیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.