Breaking News
Home / پاکستان / یہ ہوتا ہے لیڈر اور اُسکا ویژن۔۔۔!!

یہ ہوتا ہے لیڈر اور اُسکا ویژن۔۔۔!!

لاہور(ویب ڈیسک) گولی چلی نہ میزائل بس 200MB ڈیٹا لگا اور کشمیر پاکستان میں شامل ہو گیا، یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن ۔ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر اور کشمیریوں کی حمایت میں سب سے زیادہ تنقید کا سلسلہ جاری ہے ،

نجی ٹی وی کے مطابق پہلے احسن اقبال نے حکومت کے اس اقدام کو ناپسند کیا اب ن لیگ کے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کھل کرتنقید کی ہے اورحکومت کے کشمیریوں کےلیے اٹھائے گئے اقدامات پرخوب تنقید کرتے ہوئے اسے ناپسند کیا ہے۔ سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ گولی چلی نہ میزائل بس 200MB ڈیٹا لگا اور کشمیر پاکستان میں شامل ہو گیا، یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن ۔ باغی نامی صارف نے لکھا کہ” کشمیر ہائی وے کا نام سری نگر روڈ رکھنے سے اگر کشمیر چھن جانے کی خجالت دور ہوسکتی ہے تو لگے ہاتھوں عمران خان کا نام نیلسن منڈیلا رکھ کر اسے تھوڑی سی عزت ہی دلوادیں جو عوام اب دینے کو تیار نہیں ہے”۔

Share

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز: خاتون سے طویل افیئر۔!! (ن) لیگی ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو پھینٹی لگا دی۔۔۔ لیگی رہنما زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے …

Powered by themekiller.com