ائیر انڈیا طیارے کی کریش لینڈنگ۔۔۔!!! حادثہ پیش آنے کی وجہ اور ہلاکتوں کی تعداد جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

کیرالہ (ویب ڈیسک) ائیر انڈیا طیارے کی کریش لینڈنگ، حادثہ پیش آنے کی وجہ معلوم کر لی گئی، دبئی سے کیرالہ آنے والی خصوصی پرواز کی لینڈنگ کے دوران موسلادھار بارش جاری تھی، حد نگاہ بھی صفر تھی، رن وے پر شدید پھسلن کی وجہ سے پائلٹ طیارے کو کنٹرول نہ رکھ دیا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے

کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پھنسے ہندوستانیوں کو بھارت واپس لے جانے والا ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ کیرالہ میں کریش کر گیا ہے۔طیارے کو پیش آئے حادثے کی وجہ معلوم ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ائیر انڈیا کی پرواز 191 مسافروں کو لے کر بھارت کے کیرالہ ریجن کے کاری پور ائیرپورٹ (کالی کٹ ائیرپورٹ) پر لینڈ کی، تاہم اس دوران موسلادھار بارش جاری تھی، جبکہ حد نگاہ بھی صفر ہو چکی تھی۔رن وے پر شدید پھسلن تھی جس کی وجہ سے پائلٹ طیارے کو کنٹرول میں نہ رکھ سکا اور طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی میں جا گھسا۔جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔ آخری اطلاعات تک طیارے کے پائلٹ اور 15 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی، جبکہ درجنوں مسافر لاپتہ ہیں۔ حادثے کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ائیر انڈیا طیارے کی کریش لینڈنگ، کئی مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے، آخری اطلاعات تک حادثے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 15 افراد ہلاک ہو چکے، زندہ بچ جانے والے 38 زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پھنسے ہندوستانیوں کو بھارت واپس لے جانے والا ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ کیرالہ میں کریش کر گیا ہے۔جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ آخری اطلاعات تک حادثے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ کئی مسافر معجزانہ طور پر زندہ بھی بچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ طیارے کے ملبے سے اب تک 38 زندہ مسافروں کو نکالا گیا ہے جو زخمی ہیں۔انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ باقی مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز دبئی سے 191 مسافروں کو لے کر بھارت آنے والی ائیر انڈیا کی پرواز کیرالہ ریجن کے کاری پور ائیرپورٹ (کالی کٹ ائیرپورٹ) پر لینڈ کی، تاہم اس دوران موسلادھار بارش جاری تھی، جبکہ حد نگاہ بھی صفر ہو چکی تھی۔ رن وے پر شدید پھسلن تھی جس کی وجہ سے پائلٹ طیارے کو کنٹرول میں نہ رکھ سکا اور طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی میں جا گھسا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارہ 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ حادثے کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں:

Sharing is caring!

Comments are closed.