پاک فوج میں بڑئے پیمانے پر اگاڑ پچھاڑ۔۔۔!!! نیا ’جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ کس دبنگ شخصیت کو تعینات کر دیا؟ قوم کے لیے بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)لیفیننٹ جنرل ندیم رضاکوچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کیر دیا گیاجبکہ عبدالحمیدمیمن کوڈائریکڑجنرل ریٹیل ایف بی آرہیڈکوارٹرمقررکردیاگیا،نوٹی فکیشن جاری ، جس میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ آمنہ حسن کوچیف کمشنران لینڈریونیوکارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہورمقررکر دیاگیا۔علی خواجہ چیف کمشنر ان لینڈ ریوینو آر ٹی او پشاورتعینات کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ دوسری مدت کیلئےجنرل قمرجاویدباجوہ کی تقرری کانوٹیفکیشن 19اگست کوجاری ہوچکا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکی تقرری کا اطلاق27نومبر سےہوگا،ترجمان وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنا دیا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے ۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کی آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتہوئی جس میں اہم فیصلے کئے گئے جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیاجاچکا ہے ۔ لیفیننٹ جنرل ندیم رضاکوچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کیر دیا گیاجبکہ عبدالحمیدمیمن کوڈائریکڑجنرل ریٹیل ایف بی آرہیڈکوارٹرمقررکردیاگیا،نوٹی فکیشن جاری لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اس سے قبل پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈر بھی رہے ہیں جبکہ راولپنڈی کے کور کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا جی ایچ کیومیں چیف آف جنرل سٹاف کیذمہ داریاں بھی سرانجام دے چکے ہیں۔ان کی بطور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کےتقرر کا اطلاق 27نومبر سے ہوگا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.