پاکستان کی حکمرانی کے دن آ گئے ،میڈیکل کے شعبے میں بڑا کارنامہ ۔۔۔ پہلی بلڈ لیس ڈائیلسز مشین تیار، یہ کیسے کام کرے گی ؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے تعاون سے پاکستان کی پہلی بلڈ لیس ڈائیلسز مشین تیار کرلی گئی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت آئی ٹی کے تعاون سے پاکستان میں پہلی بار بلڈ لیس ڈائیلسز مشین تیار کرلی گئی، مشین سے مریض گھر میں ہی بغیر تکلیف کے

ڈائلسز کر سکیں گے ۔جلد ہی بلڈ لیس ڈائیلسز مشین کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دی جائے گیوفاقی وزیر آئی ٹیامین الحق وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ منظوری کے بعد مشین کی تجارتی بنیادوں پر تیاری ہوگی، انقلابی مشین کی تیاری پر ٹیم بائی اونکس مبارک باد کی مستحق ہے۔امین الحق نے کہا کہ انقلابی اقدامات ہی ملک و قوم کو آگے لے جانے کا باعث بنیں گے، مشین سے مہنگے طرز علاج سے نجات اور عام آدمی کو فائدہ ہوگا۔وفاقی وزیر آئی ٹی نے بتایا کہ جلد ہی بلڈ لیس ڈائیلسز مشین کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دی جائے گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *