تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں ، اس کی شرمناک حرکتیں جان کر رشتوں سے اعتبار ہی اٹھ جائے گا ۔۔۔قارئین دنیا میں یوں تو گھٹیا سے گھٹیا واقعات نظر سے گزرت رہتے ہیں تاہم اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے

جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے 57سالہ شیطان صفت میخائیل خاچاتورین نامی یہ شخص اپنی بیٹیوں کرسٹینا، انجلینا اور ماریا کو اس وقت سے جنسی استحصال کا نشانہ بنا رہا تھا جب وہ ابھی نابالغ تھیں۔ اب ان کی عمریں بالترتیب 17،18اور 19سال ہیں۔گزشتہ روز انہوں نے چاقو اور ہتھوڑے کے و-ار کرکے اپنے باپ کو ق تل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے اپنے باپ کو ق تل کیا۔ دو بڑی بہنوں کرسٹینا اور انجلینا کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ چھوٹی بہن ماریا کی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پر اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر باپ کی طرف سے کم عمری میں ہی جنسی استحصال کا نشانہ بننے کی وجہ سے ما-ریا کی ذہنی صحت متاثر ہوئی۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے اپنے باپ کو ق تل کیا۔ دو بڑی بہنوں کرسٹینا اور انجلینا کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ چھوٹی بہن ماریا کی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پر اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.