Breaking News
Home / پاکستان / گوجرانوالہ : یہ شخص ایسا کیوں کرتا تھا ؟

گوجرانوالہ : یہ شخص ایسا کیوں کرتا تھا ؟

لاہور(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ سے شادی شدہ جوڑوں کو زندگی سے محروم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھا ۔ یہ شخص نفسیاتی مرض میں مبتلا تھا اور اس وجہ سے ایسا کرتا تھا ۔ ملزم کو عدالت

میں پیش کردیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ذہنی مریض ہے، اس نے پیپلز کالونی میں 6 افراد کو زندگی سے محروم کیا اور تین افراد کی جان لینے کی ناکام کوشش بھی کی ۔

Share

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز: خاتون سے طویل افیئر۔!! (ن) لیگی ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو پھینٹی لگا دی۔۔۔ لیگی رہنما زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے …

Powered by themekiller.com