سینئر صحافی سلیم صافی نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ “سی پیک کے ابتدائی خاکے کے مطابق ایم ایل ون نے طور خم تک بننا تھا کیونکہ چین کی خواہش ریل کے ذریعے براستہ افٖغانستان وسط ایشیا تک رسائی بھی ہے

لیکن پی ٹی آئی حکومت نے اسے پشاور تک محدود کر دیا۔ عاصم بھائی وزیر ضرور ہیں لیکن پی ٹی آئی میں شامل نہیں۔ اسلئے توقع ہے کہ ایم ایل ون کو طورخم تک توسیع دینگے”۔ ان کے اس پیغام پر ٹوئٹر صارفین نے مختلف انداز میں درعمل دیا۔ شاول ریاض قریشی نامی صارف نے اپنے رد عمل میں کہا کہ ” اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا”۔ محسن شریف سندھو نامی صارف نے لکھا کہ ” عاصم بھائی؟؟؟ ہاہاہا۔یت اخیر بیغیرت نسل کے انسان ھوں تم۔حالانکہ جب تک مجھے نہیں پتہ تھا میں تمہارے پروگرام بہت شوق سے دیکھتا تھا۔پر خان کی حکومت اتے ہی تم اپنی اصل اوقات دکھانے لگ گے۔shame on you”۔ رحمانی وحید نامی صارف نے لکھا کہ ” جس فوج پر روز بھونکتے ہو اسی سے تورخم کی۔ بات کرتے ہیں CPEK اپنے اصّل روٹ جو پہلے سے تیے شدہ ہے اسی پر بنے گا”۔ بیزتی پروگرام نامی صارف نے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ” عاصم بھائ!!! اس کو بھی محمد بن قاسم جیسا کوئ نام دے دینا تھا پر اتنی ہمت نہی ہے”۔

Sharing is caring!

Comments are closed.