اسلام چھا گیا : مائیک ٹائی سن نے اسلام قبول کرتے ہی تبلیغ شروع کردی ،متاثر ہو کر ایک اور مشہور زمانہ کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سوئیڈن کے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنی سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن اور عامر عبداللہ کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے ۔انہیں مائیک ٹائیسن کی رہائشگاہ پر عبادت کر تے دکھایا گیا ہے ۔یہ فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

جس پر اماراتی ڈی جے المعروف ڈی جے بلس نے کمنٹ میں ما شا اللہ لکھا ہے ۔فتحی سفریجک نے کہا انہیں عبادت کر تا دیکھ کر حیرت ہو ئی اور ہمیں اپنے مسلمان ہو نے پر فخر ہے ۔کیپون ای لوکو ،عمر سلیمان ، کنگفی،سلیمان سلطان اور دیگر نے سراہتے ہو ئے دعا کی کہ اللہ ان کی حفاظت فرمائے جو ہم نے دیکھا وہ بڑا روح پرور منظر ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.