ڈرامو ں انتہائی شریف نظر آنے والی عائزہ خان نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا، اپنے شو ہر کیسا تھ سمندر کنارے ایسے لباس میں تصویر بنوا ڈالی کہ سوشل میڈیا پر آتے ہی آگ کی طرح پھیل گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک آن لائن) عائزہ خان کا نام پاکستانی ٹی وی کی بڑی اداکاراؤں میں شمار ہوتا ہے وہ اپنے بے مثال حسن اور میچور ٹیلنٹ کے باعث انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ اداکاری کا میدان ہو یا پھر ماڈلنگ کا وہ ہر شعبے میں سب سے اگے ہی رہیں ہیں۔ 15 جنوری 1991 کو ایک

متوسط گھرانے میں آنکھ کھولنے والی وہ خوبصورت سی بچی آج پورے 28 سال کی ہوچکی ہیں۔ بلیو جینز میں ملبوس عائزہ خان آج اپنے شوہر دانش تیمور اور اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ منانے ساحل سمندر پر پہنچ گئیں۔ ٹائٹ جینز میں تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے اداکارہ کو بلکل بھی احساس نہیں تھا کہ ان کے بیٹھنے کا انداز نہائت بے باک اور بے ہودہ ہے جس سے اداکارہ کو اپنے مداحوں کی طرف سے شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑھ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں